Premium Content

ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو دھمکی دے دی

Print Friendly, PDF & Email

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو دھمکی دے دی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکا سے تیل اور گیس کی خریداری کر کے اپنا خسارہ کم کرے، ورنہ اسے ہر طرف سے ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا اور کئی دہائیوں تک امریکا کے ساتھ بڑے تجارتی سرپلس چلانے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

یورپی یونین کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ سے بات چیت کے لیے تیار ہیں کہ توانائی کے شعبے اور پہلے سے مضبوط تعلقات کو مزید مضبوط کیسے بنایا جائے۔

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہی چین کینیڈا اور میکسیکو پر 25 فیصد مزید ٹیرف لگانے کا اعلان کرچکے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos