ٹویٹر کے بے محل ٹاپ ٹرینڈز

ہمارے معاشرے کے پڑھے لکھے اور باشعور افراد بھی اکثر مقامات پر اپنے معیار کا سودا کوڑیوں کے داموں کرنے میں گریز نہیں کرتے۔ الیکشن سے پہلے سیاسی جماعتوں کی مہمات ہوں یا حزب اختلاف کی جماعتوں کے دھرنے، چند روپوں کی خاطر اپنا ووٹ بیچنا ہو یا سوشل میڈیا پر کسی غیر ضروری بات … Continue reading ٹویٹر کے بے محل ٹاپ ٹرینڈز