وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

[post-views]
[post-views]

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک روز کے دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ آصف، وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وزیرِ بجلی اویس لغاری بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

دورے کے دوران وزیرِ اعظم کو امن و امان کی صورتِ حال پر بریفنگ دی جائے گی۔

شہباز شریف قلات میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں زخمی سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی عیادت کریں گے۔

اس کے علاوہ وزیرِ اعظم کی وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز اور صوبائی قیادت سے ملاقات ہوگی۔ 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos