واٹس ایپ نے ایڈیٹ فیچر کا دائرہ کار مزید وسیع کردیا

[post-views]

[post-views]

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل اپیلی کیشن واٹس ایپ نے بھیجے گئے پیغام میں ترمیم کرنے کے فیچر کا دائرہ کار مزید وسیع کردیا۔

واٹس ایپ کی جانب سے گزشتہ دنوں صارفین کے لیے ایڈیٹ فیچر متعارف کرایا گیا جس کے تحت وہ بھیجے گئے پیغام کو دوبارہ واپس لے کر اُس میں ترمیم کرسکتے ہیں۔

اب کمپنی نے اس فیچر کی کامیابی کے بعد دائرہ کار کو مزید وسیع کرتے ہوئے اسے ویب واٹس ایپ اور ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے بھی پیش کردیا ہے۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

یعنی اب کمپیوٹر کے ذریعے واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین بھی بھیجا گیا پیغام آدھے گھنٹے کے اندر ترمیم کر کے اُسے دوبارہ سینڈ کرسکتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos