اشنا شاہ کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک، مودی جی یہ کیا کر دیا

[post-views]
[post-views]

معروف اداکارہ اور میزبان اشنا شاہ نے بھارتی حکومت کے سوشل میڈیا اکاونٹ بلاک کرنے پر دلچسپ اندازمیں جواب دیا ہے۔

اشنا شاہ نے طنزلکھا کہ میری دنیا ہی اجڑ گئی ابھی، مودی جی یہ کیا کردیا اداکارہ نے ٹوٹے دل اور رونے کے ایموجیزبھی استعمال کئے اس طنزیہ وارکو سوشل میڈیا نے کافی سراہا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

اورایک صارف نے لکھا کہ کاش یہ طنزمودی کو سمجھ میں آجائے ایک اورسوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ آپ جنہیں سمجھا رہی ہیں وہ عقل کے کچے ہیں اوراگر نہیں ہوتے تو کبھی یہ مضحکہ خیزکام نہیں کرتے۔

یاد رہے کہ بھارت میں ماہرہ خان، ہانیہ عامراورعلی ظفرسمیت متعدد فنکاروں کے سوشل میڈیا اکاونٹس بند کردیئے گئے ہیں اس سے قبل مودی سرکار نے مقبول پاکستانی کرکٹرزکے سوشل میڈیا اکاونٹس بھی بند کردیئے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos