امریکہ کی اسرائیل کو مزید ہتھیاروں کی فراہمی

[post-views]
[post-views]

امریکہ نے اسرائیل کو مزید بم اور ہتھیار بھیج دیئے ہیں۔

اسرائیلی براڈ کاسٹنگ اتھارٹی کے مطابق 6 طیارے ایم کے 84 بم، گولہ بارود اوردیگر ہتھیارلے کراسرائیل پہنچ گئے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

اسرائیلی براڈ کاسٹنگ اتھارٹی نےبتایا کہ حالیہ دنوں میں درجنوں فوجی مال بردار طیارے گولہ بارود لے کراسرائیل پہنچے ہیں، ہتھیارفراہمی ایران کے خلاف ممکنہ کارروائیوں کی تیاری کا حصہ ہیں۔

اسرائیل طویل عرصے سے مشرق وسطیٰ میں امریکہ کا قریبی اتحادی اورسب سے زیادہ اسلحہ حاصل کرنیوالا ملک ہے اس کے بعد جرمنی، اٹلی، برطانیہ، کینیڈا اورکئی دوسرے ملک بھی اسرائیل کو ہتھیارفراہم کرنیوالوں میں شامل ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos