جنگ بندی پر غورکر رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل یرغمالیوں کی رہائی کے لئے کوشش کر رہے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے کہا کہ جنگ بندی پرغور کر رہے ہیں، غزہ جنگ کسی وقت رک جائے گی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کو رہا کرانے کے لیے معاہدے پر کام کر رہے ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ کچھ ممالک غزہ کے لوگوں کو اپنے ہاں قبول کرنے پرآمادہ ہیں، غزہ کےلوگوں کو کہیں بھی جانے کا انتخاب کرنا چاہیے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos