غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 60 فلسطینی شہید

[post-views]
[post-views]

غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں مزید 60 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی سکیورٹی فورسز نے اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے6 اسکول زبردستی بند کرا دیئے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

عرب میڈیا نے بتایا کہ  خان یونس میں اسرائیلی حملوں میں زخمی ہونے والا ایک اورصحافی شہید ہو گیا ہے، میڈیا ٹینٹ پراسرائیلی حملے میں شہید صحافیوں کی تعداد3 ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دن میڈیا کے مطابق غزہ سے اسرائیلی علاقوں کی جانب 10 راکٹ  داغے گئے جو گزشتہ 10 ماہ کے دوران غزہ سے ہونے والا سب سے بڑا راکٹ حملہ ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos