امریکہ کا یمن کی تیل بندرگاہ پر فضائی حملہ، 36 افراد شہید

امریکہ کا یمن کی تیل بندرگاہ پر فضائی حملہ،36افراد شہید ہوگئے۔

حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کے علاقے راس عیسا بندرگاہ پر امریکی فضائی حملوں میں کم ازکم 30 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

امریکی سینٹرل کمان نے کہا ہے کہ حوثیوں کی ایندھن سپلائی اورمالی ذرائع ختم کرنے کے لیے حملے کیے، حوثیوں کو ایندھن فراہم کرنے والے اسٹیشن کو نشانہ بنایا ہے۔

سینٹرل کمان کا مزید کہنا ہے کہ یمن کی تیل بندرگاہ پر فضائی حملوں کا مقصد حوثیوں کی معاشی طاقت کو کمزورکرنا ہے۔

یمن میں راس عیسا بندرگاہ پرامریکی فضائی حملے کے بعد شدید آگ لگی ہوئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos