ترک صدر دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد روانہ

ترک صدر طیب اردوا ن دورہ  پاکستان مکمل کرنے کے بعد واپس ترکیہ روانہ ہوگئے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے ترک صدر کو رخصت کیا، دورے کے دوران ترک صدر نے صدر آصف زرداری اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اوروزیراطلاعات عطاتارڑ بھی ہمراہ تھے، وزیراعظم شہبازشریف نے ترک صدر کو نورخان ایئربیس پر رخصت کیا۔

ترک صدر طیب اردوان کو دورے کا تصویری البم پیش کیا گیا، ترکیے کی خاتون اول کو بھی دورے کا تصویری البم پیش کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos