امریکہ ایران کے درمیان ہفتے کو ہونے والے جوہری مذاکرات ملتوی

[post-views]
[post-views]

امریکہ اور ایران کے درمیان ہفتے کو ہونے والے جوہری مذاکرات ملتوی ہوگئے

خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے امریکا کے اشتعال انگیز بیان اور سفارتکاری میں غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کا دعویٰ  کیا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

امریکی وزیر دفاع نے ایران کو حوثیوں کی حمایت پر سنگین نتائج کی دھمکی دی تھی،گزشتہ روز ہی امریکا نے ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل کی تجارت کرنے والی کمپنیوں پر پابندی عائد کی تھی۔

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا کی ایران پر عائد نئی پابندیاں جوہری تنازع کے سفارتی حل میں مددگار نہیں،ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کب ہوں گے، یہ امریکا کے رویے پر منحصر ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos