بھارت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بھی بلاک کر دیا

[post-views]
[post-views]

بھارت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا بھی ایکس اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔

بھارت نے پہلگا فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد اب آزادی اظہار رائے پر پابندی لگانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ تاکہ حقیقت بھارتی عوام کے سامنے نہ آسکے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

بھارت کی تمام ترجعلی کارروائیاں بے نقاب ہونے کے بعد اب مودی سرکار نے پاکستان کے سیاسی رہنماؤں کے ایکس اکاؤنٹس بلاک کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ لیکن اس کے باوجود وہ سچ کی آواز دبانے میں ناکام ہے۔

دیگر سیاسی رہنماؤں کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کے بعد اب عمران خان کا بھی ایکس اکاؤنٹس بلاک کر دیا گیا۔

گزشتہ روز بھارت نے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا بھی ایکس اکاؤنٹ بلاک کر دیا گیا۔

اس سے قبل بھارت کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کر دیا گیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos