Premium Content

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثناءاللہ کی عمران خان پرتنقید

Print Friendly, PDF & Email

 صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثناء اللہ نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی اپنے غیر ملکی ایجنڈے پر عملدرآمد کرتے ہوئے پارلیمانی نظام جمہوریت پر حملے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ اُنہوں نے عمران خان کو خبردار کرتا ہوا کہا کہ عمران نیازی معیشت دشمن ایجنڈے سے باز آ جائے۔

Read More: https://republicpolicy.com/imran-khan-ne-wazir-e-azam-shehbaz-sharif-par/

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اگر عمران خان اپنے منصوبے میں کامیا ب ہو گئے تو پارلیمان میں بیٹھی ہراپوزیشن حصول اقتداراور اپنے سیاسی ایجنڈے کے حصول کیلئے یہ حربہ آزمائے گی جس سے خدشہ ہے کہ پارلیمانی نظام جمہوری اپنے انجام کو پہنچ جائے گا۔

Read More: https://republicpolicy.com/interior-ministry-warns-pti-of-threats-urges-postponing-pindi-march/

اُن کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نیازی کا پارلیمانی جمہوری نظام پراعتماد کسی سے بھی ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ یہ اپنے حصول اقتدار کیلئے کسی بھی غیر آئینی اورغیر جمہوری ہتھکنڈے کو استعمال کرنے سے باز نہیں آئیگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos