روس کا ایک اور یوکرینی شہر پر قبضے کا دعویٰ

[post-views]
[post-views]

رو س نے عسکری اہمیت کے حامل یوکرین کے شہرباخموت پرمکمل قبضے کا دعویٰ کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق رو س نے یوکرین کے شہر  باخموت پر مکمل قبضے کا دعویٰ کیا ہے لیکن یوکرین کی جانب سے اس کی تردید کی گئی ہے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

یوکرین کا کہنا ہے کہ  باخموت شہرپر قبضہ نہیں ہوا، روس کے ساتھ لڑائی جاری ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق باخموت شہر یوکرینی فوجیوں کی رسدکا اہم مرکز سمجھا جاتا تھا، جس پر روس کے نیم فوجی دستے ویگنر گروپ نے قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔

سربراہ ویگنر گروپ کا کہنا ہےکہ  باخموت شہرپر مکمل قبضہ کر لیا گیا ہے، باخموت کا کنٹرول جلد روسی افواج کے حوالےکردیں گے۔

آن لائن رپبلک پالیسی کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

سربراہ ویگنرگروپ کے مطابق ویگنرگروپ کے دستے 25 مئی سے باخموت سے واپسی شروع کردیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos