شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا 

[post-views]
[post-views]

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا ہوا۔

ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق خودکش دھماکا چیکنگ کے دوران ہوا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار اور ایک شہری شہید ہوا۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ شہدا کی میت اور زخمیوں کو میران شاہ اسپتال متنقل کردیا گیا ہے۔

آن لائن رپبلک پالیسی کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

ذرائع کے مطابق خودکش دھماکے کے بعد جائے وقوعہ کے اطراف مکمل ناکہ بندی کردی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos