امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن کے قریب چھوٹا طیارہ گرکر تباہ

[post-views]
[post-views]

امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن کے قریب چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متعدد بار رابطے کے باوجود سیسنا طیارے سے جواب موصول نہ ہونے پر ایف سولہ لڑاکا طیارے بھیجے گئے۔

 واشنگٹن میں لڑاکا طیاروں کی تیز آوازوں پر شہری تشویش میں مبتلا ہوگئے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

امریکی میڈیا کے مطابق یہ واضح نہیں کہ طیارے نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی یا نہیں۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

امریکی حکام کا کہناہے کہ لڑاکاطیاروں نے چھوٹے طیارے کو نشانہ نہیں بنایا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos