روپے کی بے قدری،ڈالر پھر اڑان پر

[post-views]
[post-views]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے ایک بار  پھر اونچی اڑان پکڑلی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 5 روپے مہنگا ہوکر 305 روپےکا ہوگیا۔

دوسری جانب  انٹربینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہوکر 286  روپےکا ہوگیا ہے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

انٹربینک میں آخری کاروباری روز  ڈالر 285.68 روپے  پر بند ہوا تھا۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos