پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں : امریکا

[post-views]
[post-views]

امریکا کا کہنا ہے کہ ہم خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں جو پاک امریکا تعلقات کے لیے اہم ہے۔

ترجمان امریکی وزارت خارجہ ویدنت پٹیل نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اہم امور پر گفتگو کے لیے پاکستانی حکام سے براہ راست رابطے میں رہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  ایسے امور جو امریکا، خطے کی سکیورٹی اور استحکام کے لیے ضروری ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے عافیہ صدیقی کے بارے میں سوال پر جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ہرسفارتی رابطے پر بیان نہیں دیا جاتا۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos