قازق ستان کے جنگلات میں آتشزدگی، متعدد افراد ہلاک

[post-views]
[post-views]

شمال مشرقی قازق ستان کے جنگلات میں آگ لگنے سے اب تک چودہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق قازق ستان کی ہنگامی حالات کی وزارت نے بتایا کہ شمال مشرقی قازق ستان کے جنگلات میں آگ لگنے سے چودہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

وزارت نے بتایا کہ مجموعی طور پر 14 لاشیں ملی ہیں۔ اس سے قبل وزارت کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ 148،000 ایکڑ کے جنگلات پر پھیلی آگ میں وہ پھنسے ہوئے وائلڈ لائف رینجرز کی تلاش کر ر ہے ہیں۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

وزارت نے یہ بھی کہا کہ زیادہ درجہ حرارت اور ہوا کی بدلتی ہوئی سمت کیوجہ سے امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ کے باوجود متاثرہ خطے سے 316 افراد کو نکال لیا گیا ہے اور علاقے میں موجود گھر بھی محفوظ حالت میں ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos