ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے

[post-views]
[post-views]

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے،ملک کے طور ارض میں چھوٹے بڑے شہر اور قصبے میں نماز عید کے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا ہے۔ سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے آج جانوروں کی قربانی کی جائے گی۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

عید الاضحیٰ کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ وہ پاکستانی قوم اور تمام عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، اللہ ہماری قربانیوں اور عبادتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ عید الاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی کا گوشت غریبوں میں تقسیم کریں، محتاجوں اور ضرورت مندوں کی امداد کریں، عید پر ایسے لوگوں کو بھی یاد رکھیں جو گزشتہ برس سیلاب کی تباہ کاریوں سے بے گھر ہوئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos