امریکا نے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی، چین کا ردعمل

[post-views]
[post-views]

چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت بند کردے اور خطے میں کشیدگی نہ بڑھائے ۔

چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے امریکا خطے میں کشیدگی بڑھانے کیلئے اس طرح کے حربے استعمال نہ کرے ۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

خیال رہے کہ امریکا نے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کے چوالیس کروڑ ڈالرکے دو سودوں کی منظوری دی ہے ۔ جس پر چین نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

رپبلک پالیسی کا ماہ جون کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos