اسرائیلی فوج کی بمباری، 1 فلسطینی شہید

[post-views]
[post-views]

اسرائیلی فوج کی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں صبح سویرے بمباری سے 1 فلسطینی شہیدہو گیا۔

مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر جنین میں صبح سویرےاسرائیلی فوج کی بمباری سے 1 فلسطینی شدید زخمی بھی ہوا۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ جنین میں عسکریت پسندوں کے انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کے مطابق جنین میں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی میں ایک مکان پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos