سوئٹزرلینڈ کے وزیرِ خارجہ کی آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

[post-views]
[post-views]

وزیراعظم شہبازشریف سے آج سوئٹزرلینڈ کے وزیرِ خارجہ اگنازئیو کاسیس ملاقات کریں گی۔

پاکستان اورسوئٹزر لینڈ کے مابین قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوں گے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

قدرتی آفات،ممکنہ نقصانات کی پیش گوئی، فوری امدادی کارروائیوں اور بحالی کے اقدامات میں تعاون کو فروغ ملے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos