امریکی صدر کا نیا اسلامی سال شروع ہونے پر امت مسلمہ کیلئے مبارک باد کا پیغام

[post-views]
[post-views]

امریکی صدر جو بائیڈن نے نیا اسلامی سال شروع ہونے پر امت مسلمہ کیلئے مبارک باد کا پیغام جاری کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ’ میری اور اہلیہ کی جانب سے مسلمان دوستوں کو نیا اسلامی سال مبارک ہو’۔

جو بائیڈن نے مزید لکھا کہ’ دعا ہے کہ نیا اسلامی سال مسلم دوستوں کے لیے امن و رحمتوں کا سال ثابت ہو’۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

واضح رہے کہ پاکستان میں بھی محرم الحرام 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، یوم عاشور 10 محرم الحرام 29 جولائی کو ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos