بھارت میں ریاستی تشدد پر امریکہ نے بھی تشویش کا اظہار کر دیا

[post-views]
[post-views]

بھارت میں ریاستی تشدد پر امریکہ نے بھی تشویش کا اظہار کر دیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بھارتی ریاست منی پور میں تشدد کے واقعات پر ردعمل میں کہا کہ بھارتی ریاست میں جاری تشدد کے واقعات نے حیران اور خوفزدہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ تشدد سے متاثرہ افراد کے لیے گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور خواتین کے خلاف ایسا تشدد کسی بھی مہذب معاشرے میں شرمناک ہے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ منی پور میں تشدد کے حوالے سے پرامن اور جامع حل کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں جبکہ بھارتی حکام تمام گروہوں کی زندگیوں اور املاک کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos