صدقۂ فطر کی ادائیگی کا وقت

[post-views]
[post-views]

صدقہ ٔ فطر کی ادائیگی کا وقت کب ہوتا ہے؟

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

عیدالفطر کی نماز سے پہلے صدقۂ فطر ادا کردینا چاہیے۔ غرباء کی آسانی کیلئے رمضان میں کسی بھی وقت صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے تاکہ ضرورت مند لوگ باآسانی اپنی ضروریات پوری کر سکیں اور عید کی خوشیوں میں شریک ہوسکیں۔ اگر نماز عید سے پہلے صدقہ فطر نہ دیا جا سکے تو یہ صدقہ ساقط نہیں ہوگا بلکہ بعد میں بھی اس کو ادا کرنا ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos