ریپبلک پالیسی نےعام انتخابات 2024 کے حوالے سے ووٹرز کے رحجان کو جاننے کے لیےضلع تلہ گنگ کا سروے جاری کر دیا۔
سروے کے مطابق ضلع تلہ گنگ میں 50 فیصد ووٹرز پاپولر ہیں جبکہ 50 فیصد ووٹرز روایاتی سوچ رکھتے ہیں۔
ریپبلک پالیسی کے سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو 60 فیصد پاپو لر ووٹ کی حمایت حاصل ہے ، پاکستان مسلم لیگ نواز کو 29 فیصد پاپولر ووٹ کی سپورٹ حاصل ہے جبکہ دیگر سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو 11 فیصد پاپولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.