افغانستان میں سعودی عرب کی 517 شیلٹر کٹس کی تقسیم

سعودی عرب کی جانب سے افغانستان کو امداد میں 517 شیلٹر کٹس بھیجی گئی ہیں۔

سعودی میڈیا کے مطابق جلال آباد میں 267 خاندانوں کے 1 ہزار 656 افراد کو سعودی امداد سے فائدہ پہنچا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ افغانستان کے صوبۂ لغمان میں بھی 250 خاندانوں کے 1 ہزار 500 افراد کو اس امداد سے فائدہ پہنچا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos