کینیڈا  کبھی بھی امریکہ کا حصہ نہیں بنے گا، کینیڈین وزیراعظم

ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو امریکہ کی ریاست بنانے کی تجویز پر جسٹن ٹروڈو کا ردعمل آ گیا۔

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا کبھی بھی امریکا کا حصہ نہیں بنے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کو تجویزکو مسترد کرتے ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

انہوں نے کہا کہ کینیڈا کی آزادی پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز پرعمل درآمد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کینیڈا اورامریکا کے تجارتی تعلقات عوام کے فائدے میں ہیں، دونوں ممالک کے درمیان سکیورٹی شراکت داری اہم ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos