طب کی دنیا میں اہم پیشرفت کینسر اور دل کی بیماریوں سے روکنے والی ویکسین میسر آنے کا امکان

طب کی دنیا میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں دنیا کو جلد کینسر اور دل کی بیماریوں سے روکنے والی ویکسین میسر آنے کا امکان ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق کینسر اور دل کی بیماریوں سے بچانے والی ویکسین چند برسوں میں تیار کیے جانے کا امکان ہے۔

ریپبلک پالیسی اردو انگریزی میگزین خریدنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔

https://www.daraz.pk/shop/3lyw0kmd

دوائيں بنانے والی کمپنی نے امید ظاہر کی ہے کہ 2030 تک کینسر اور دل کی بیماریوں کے خلاف قوتِ مدافعت پیدا کرنے والی ویکسین مارکیٹ میں آجائے گی۔

رپورٹ کے مطابق ان ویکسینز کی تیاری پر 15 سال سے کام جاری ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos