Premium Content

چین کے وزیراعظم اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

Print Friendly, PDF & Email

چین کے وزیراعظم لی چیانگ اگلے ماہ پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، یہ 11 سال بعد کسی بھی چینی وزیراعظم کا دورہ پاکستان ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی وزیراعظم پاکستان کا تین روزہ دورہ کریں گے اور اکتوبر کی 14، 15 اور 16 تاریخ کو پاکستان میں ہوں گے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ذرائع کے مطابق اس دورے کی دو نوعیت ہیں، ایک تو یہ کہ یہ دوطرفہ سرکاری دورہ ہے دوسری طرف وہ پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے حکومتی سربراہان کے اجلاس میں چین کی نمائندگی بھی کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی وزیراعظم کے اس دورے پر دونوں ممالک کے دوران متعدد معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos