Premium Content

فواد چوہدری کا آزادی مارچ کے شرکاء سے زمان پارک میں خطاب

Print Friendly, PDF & Email

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ہفتہ کو کہا کہ پارٹی اداروں کو متنازعہ بنانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، انہوں نے مزید کہا کہ یہ لوگ(اتحادی حکومت) تقرری کے معاملے کو متنازعہ بنا رہے ہیں جو نہیں ہونا چاہیے۔

زمان پارک میں مارچ کرنے والوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ سیاسی استحکام انتخابات کے بعد ہی دیکھا جا سکتا ہے، نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے بعد نہیں۔

فواد نے دعویٰ کیا کہ ہمارا مارچ کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos