پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “وہ کہتے ہیں جی ٹی روڈ ہمارا قلعہ ھے میں کہتا ہوں آؤ دیکھو کیسے عمران خان تمہارا نام نہاد قلعہ فتح کر چکا ھے لاہور سے لیکر کھاریاں تک عوام کی اپنے کپتان سے بے پناہ محبت نوشتہ دیوار ھے۔ دو تہائی نہیں مکمل کلین سویپ”۔انشاءاللہ
بلاگ تلاش کریں۔
مشورہ
Latest Videos