راہنما تحریک انصاف و سابقہ گورنر پنجاب عمر چیمہ کا کہنا تھا کہ:۔
تسنیم حیدر سے رابطہ ہو گیا ہے، تسنیم حیدر کو شامل تفتیش کر لیا گیا ہے۔
ن لیگ کی مرکزی ، صوبائی اور ضلعی قیادت پریس کانفرنسز اور میڈیا ٹاک میں عمران خان کو قتل کرنے اور مذہبی منافرت کے حوالے سے بیان دے چکے ہیں۔
تسنیم حیدر کے اقبالی بیان کے بعد ن لیگ کی مرکزی، صوبائی ، ضلعی قیادت سے بھی پوچھ گچھ کی جائے گی۔
مذہبی منافرت کے حوالے سے کچھ ن لیگ رہنماؤں کے خلاف مقدمات بھی درج ہوئے اور گرفتار بھی ہیں۔
وزیرآباد واقعہ کی تحقیقات کادارئرہ کار وسیع کردیا گیا ہے۔