Premium Content

اسلام آباد میں فوج طلب، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات

Print Friendly, PDF & Email

اسلام آباد میں فوج طلب کرلی گئی، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

واضح رہے کہ سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی،جس سے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق واقعے میں 5 رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos