Premium Content

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے

Print Friendly, PDF & Email

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے ، جہاں وہ 10 روز قیام کریں گے۔

مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مفتی راشد سومرو اور مفتی ابرار بھی لندن پہنچے ہیں، ہیتھرو ایئر پورٹ پہنچنے پر ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے جے یو آئی کے رہنماؤں کا استقبال کیا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ایئرپورٹ پر جمعیت علمائے اسلام برطانیہ کے مفتی خالد محمود اور دیگر عہدیداران بھی استقبال کے لیے موجود تھے ، پارٹی رہنماؤں کا کہنا ہے مولانا فضل الرحمان کی نجی دورے میں مختلف ملاقاتیں ہوں گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos