Premium Content

مودی کی ہندو انتہا پسند جماعت کی انتہا پسندوں کو مکمل حمایت حاصل ہوتی ہے: نیڈین میئن زا

Print Friendly, PDF & Email

امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی سابق چیئرپرسن نیڈین میئن زا نے کہا ہے کہ بھارت میں مودی کی ہندو انتہا پسند جماعت کی انتہا پسندوں کو مکمل حمایت حاصل ہوتی ہے

انہوں نے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالیاں سنگین ہو گئی ہیں۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/modi-sarkar-ne-hazaron-musalmano-ko-be-gher-kerny-ki-tyari-shuru/

انہوں نے مزید کہا کہ نفرت انگیز تقاریر میں مسلمانوں کی نسل کشی اور قتلِ عام پر ہندوؤں کو اُکسانا عام ہو گیا ہے۔ نیڈین کا کہنا تھا کہ ایسی نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کو وزیر اعظم نریندر مودی کی ہندو انتہا پسند جماعت کی مکمل حمایت حاصل ہوتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos