Premium Content

ننھے سائنسدان

Print Friendly, PDF & Email

کارل ساگان لکھتے ہیں :”کبھی آپ نرسری یا درجہ اول (پریپ) کی جماعت میں جائیں تو آپ کلاس روم کو سائنس کے دیوانوں سے بھرا ہو پائیں گے۔وہ ننھے بچے آپ سے بہت گہرے سوال پوچھ رہے ہوں گے جیسے : خواب کیا ہوتا ہے ؟، ہمارے پاؤں کی انگلیاں کیوں ہوتی ہیں ؟، چاند آسمان پر کیوں چلتا رہتا ہے ؟، زمین کی سالگرہ کب ہوتی ہے ؟، گھاس سبز کیوں ہوتی ہے ؟؛ یہ تمام سوالات انتہائی اہم اور پراسرار ہیں ………….لیکن پھر اگر آپ بارہویں ( سیکنڈ ائیر ) کے کمرہ جماعت میں جائیں تو ایسے کوئی سوالات نہیں ہوں گے ، کچھ بھی نہیں۔۔۔۔شاید نرسری اور سیکنڈ ائیر کے درمیان کچھ انتہائی مضحکہ خیز اور خطرناک چیز واقع ہو چکی ہوتی ہے”۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos