Premium Content

پاکستان کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ، امریکہ

Print Friendly, PDF & Email

واشنگٹن : ترجمان امریکی وزارت خارجہ ملر نے پاکستانی تیل و گیس کی تنصیبات پر دہشت گرد حملے  پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں کہا کہ رپورٹس ہیں کہ 4 سرکاری اہلکار  اور  2 شہری جاں بحق ہوئے، جاں بحق افراد کے خاندان سے تعزیت، زخمیوں کی جلدصحت یابی کی امیدہے، حالات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے مزید کہا کہ پہلے بھی کہہ چکےہیں پاکستان میں صورتحال مانیٹر کر رہےہیں، کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت پر کوئی پوزیشن نہیں، جمہوری  اقدار کا نفاذ، آزادی اظہار رائے، قانون کی عملداری کا اطلاق سب پر ہونا چاہیے۔

آن لائن رپبلک پالیسی کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos