Premium Content

وزیراعظم پاکستان اور ملائیشین وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ

Print Friendly, PDF & Email

وزیراعظم شہباز شریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

دوران گفتگو وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ سیلاب کے دوران ملائیشیا میں ہونے والی تباہی پر دکھ کا اظہار کیا اور ملائیشین ہم منصب کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم نے پاکستان کی حمایت پر وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos