پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے مؤثر سیکورٹی انتظامات، سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری فیلڈ میں تمام سیکورٹی انتظامات کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں۔ فول پروف سیکورٹی و ٹریفک انتظامات یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، سی پی او
آرپی اوراولپنڈی ریجن ناصرمحمودستی کاکمشنرراولپنڈی ثاقب منان کےہمراہ پاکستان تحریک انصاف کےجلسہ گاہ کادورہ. سی پی اوراولپنڈی سیدشہزادندیم بخاری اورایس ایس پی آپریشنز نےسیکورٹی انتظامات کےمتعلق بریفنگ دی. آرپی او نےسٹیج کےاطراف سیکورٹی اورمری روڈپرمختلف پوائنٹ ڈیوٹی کوچیک کیا
آرپی اوراولپنڈی ریجن ناصرمحمودستی کاکمشنرراولپنڈی ثاقب منان کےہمراہ سیاسی جماعت کےجلسہ گاہ کادورہ.
— RPO Rawalpindi (@Rporwp) November 26, 2022
سی پی اوراولپنڈی سیدشہزادندیم بخاری اورSSPآپریشنز نےسیکورٹی انتظامات کےمتعلق بریفنگ دی.
آرپی او نےسٹیج کےاطراف سیکورٹی اورمری روڈپرمختلف پوائنٹ ڈیوٹی کوچیک کیا.
1/2#Rawalpindi pic.twitter.com/2OiqsP2biW
سیاسی جماعت کے جلسہ کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات، سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری فیلڈ میں تمام سیکورٹی انتظامات کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں۔ فول پروف سیکورٹی و ٹریفک انتظامات یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، سی پی او pic.twitter.com/1FXKEXetZk
— Rawalpindi Police (@RwpPolice) November 26, 2022