Premium Content

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

Print Friendly, PDF & Email

وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 22 روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے 20 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافہ کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 272 روپے ہو گئی ہے۔ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 20 پیسے اضافے کے بعد نئی قیمت 280 روپے ہو گئی ہے۔ لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 9 روپے 68 پیسے کے اضافہ کے بعد 196.68 روپے ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/petrol-ki-qilat/

وفاقی حکومت کی جانب سے مٹی کے تیل کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 202.73 روپے ہو گئی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی نئ قیمتوں کا اطلاق آج 16 فروری 2023 سے ہو گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos