پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو لاہور میں ریلی کی مشروط اجازت مل گئی۔
انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی زمان پارک سےلکشمی چوک تک ریلی کا مشروط اجازت نامہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق عدلیہ اور اداروں کے خلاف تقاریرکی اجازت نہیں ہوگی جب کہ پبلک پراپرٹی کونقصان پہنچا توپی ٹی آئی انتظامیہ ذمہ دارہوگی۔

https://www.daraz.pk/shop/3lyw0kmd
اس کے علاوہ ریلی کے دوران کارروباری مراکزبندکرنےکی اجازت نہیں ہوگی،کارکن ڈنڈے اور اسلحہ ساتھ نہیں لائیں گے۔