Premium Content

پی ٹی آئی نے پنجاب میں انتہائی ناپسندیدہ بیوروکریٹس اور پولیس افسران کی فہرست الیکشن کمیشن کو جمع کرادی

Print Friendly, PDF & Email

بریکنگ نیوز

تحریک انصاف کیخلاف انتقامی کارروائیوں میں ملوث انتظامی و پولیس افسران کی پنجاب میں تقرریوں کا معاملہ

پاکستان تحریک انصاف نے انتقامی کارروائیوں میں ملوث افسران کی فہرست الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کروا دی

فہرست سینئر وکیل فیصل فرید ایڈووکیٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے پیشہ وارانہ بددیانتی کے مرتکب، تحریک انصاف کیخلاف انتقامی کارروائیوں میں ملوث افسران کو پنجاب میں مقرر نہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے

فہرست میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز /پراوینشیل مینجمنٹ سروسز اور پولیس سروسز کے افسران شامل

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز/پراوینشیل مینجمنٹ سروسز میں نبیل اعوان،کیپٹن عثمان،عمر شیر چٹھہ سمیر سید کے نام شامل،

اس کے علاوہ محمد علی رندھاوا،اجمل بھٹی،احمد رضا سرور،عامر کریم خان کے نام شامل،

ڈاکٹر راشد منصور،عامر خٹک اور سید علی مرتضیٰ کے نام فہرست میں شامل ہیں،

پولیس سروسز کے افسران میں بلال صدیق کمیانہ،کیپٹن عثمان انور،کیپٹن سہیل چوہدری،راو سردار علی خان کے نام شامل،

اس کے علاوہ رضا صفدر کاظمی،ڈاکٹر عابد خان،حافظ عطاالرحمن بابر سرفراز الپا کے نام شامل،

سہیل ظفر چٹھہ،رانا ایاز سلیم اور سید علی ناصر رضوی کے نام فہرست میں شامل ہیں

Read More: https://republicpolicy.com/khyberpakhtunkhawa-ki-nagran-cabina-tashkeel/

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos