ریپبلک پالیسی نے عام انتخابات 2024 کے حوالے سے چکوال کا سروے جاری کر دیا

ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ووٹرز کے رجحان کو جاننے کے لیے کیا گیا ضلع چکوال کا سروے جاری کر دیا۔

ضلع چکوال میں کل 50 فیصدپاپولر ووٹرز ہیں اور 50 فیصد ہی روایاتی ووٹرز ہیں۔ 55 فیصد عوامی حمایت کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف پہلے نمبر پر ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کا نمبر دوسرا ہے جس پر 29 فیصد عوام اعتماد  کرتی ہے جبکہ دیگر سیاسی جماعتوں واراکین کو 16 فیصد عوام کی حمایت حاصل ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos