Premium Content

سابق وزیراعظم عمران خان کی لاہور سے اسلام آباد روانگی

The massive victory of PTI in NA 193 is a harbinger of the coming elections of 2023. It seems that PTI is uncontrollably in Punjab and KPK.
Print Friendly, PDF & Email

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد روانگی کے لیے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت مکمل ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی عدالت میں پیشی کے موقع پر کارکنوں کو تیاریوں سے متعلق ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: https://republicpolicy.com/imran-khan-ab-kabi-iqdar-mein/

یاد رہے کہ عمران خان کے وکیل بابر اعوان کی جانب سے عمران خان کے کیس کے لیے عدالت کی منتقلی کی درخواست دائر کی گئی تھی جسے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے مسترد کر دیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos