صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم آمد۔ صدرمملکت نے پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹیسٹ میچ دیکھا خاتون اول بیگم ثمینہ علوی بھی اس موقع پر صدرمملکت کے ہمراہ تھیں پاکستان اور انگلینڈکے مابین میچ پاکستان میں بین الاقوامی کھیلوں کی مکمل بحالی کا مظہر ہے، صدر مملکت
صدر مملکت نے کہا کہ ملک میں کھیلوں کے فروغ اور کرکٹ کی واپسی سے صحت مند رویوں کے فروغ میں مدد ملے گی۔ صدر مملکت نے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن انگلینڈ کی شاندار کارکردگی کو سراہا اور میچ سے محظوظ ہوئے۔
ملک میں کھیلوں کے فروغ اور کرکٹ کی واپسی سے صحت مند رویوں کے فروغ میں مدد ملے گی، صدر مملکت
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) December 1, 2022
صدر مملکت نے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن انگلینڈ کی شاندار کارکردگی کو سراہا اور میچ سے محظوظ ہوئے