سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان کے بعد لاہور میں بھی مخنث سکول کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
ملتان میں دنیا کے پہلے مخنث سکول کا آغاز2021 میں کیا گیا۔ جس کی کامیابی کے بعد مزید شہروں میں ان کا آغاز کیا گیا۔
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان کے بعد لاہور میں بھی ٹرانس جینڈر اسکول کا آغاز کیا جا رہا ہے.2021 میں ملتان میں دنیا کے پہلے ٹرانس جینڈر اسکول کا آغاز کیا گیا. جس کی کامیابی کے بعد مزید شہروں میں ان کا آغاز کیا گیا. pic.twitter.com/zq1cuVAk6N— Government of Punjab (@GovtofPunjabPK) November 24, 2022
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان کے بعد لاہور میں بھی ٹرانس جینڈر اسکول کا آغاز کیا جا رہا ہے.2021 میں ملتان میں دنیا کے پہلے ٹرانس جینڈر اسکول کا آغاز کیا گیا. جس کی کامیابی کے بعد مزید شہروں میں ان کا آغاز کیا گیا. pic.twitter.com/zq1cuVAk6N
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Name*
Email*
Website
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.