Premium Content

Add

بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

سکول ایجوکیشن ڈپیارٹمنٹ کی جانب سے لاہور میں مخنث سکول کا آغاز

Print Friendly, PDF & Email

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان کے بعد لاہور میں بھی مخنث سکول کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

ملتان میں دنیا کے پہلے مخنث سکول کا آغاز2021 میں کیا گیا۔ جس کی کامیابی کے بعد مزید شہروں میں ان کا آغاز کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1