پاکستان تحریک انصاف کی راہنما شیریں مزاری نے کہا کہ سینیٹر اعظم سواتی کو ایف آئی اے نے دوبارہ گرفتار کر لیا۔
اُنہوں نے کہا کہ سینیٹر اعظم سواتی نے آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کچھ سوالات کیے اور بتا یا کہ ان کے اور ا ن کے خاندان کے ساتھ کیا ہوا ہے۔کیا یہ جرم ہے؟
کیا چیئرمین سینیٹ نے دوبارہ اس گرفتاری کی منظوری دی؟